Manchester Police could not immediately confirm that the bomb is based on fact or just a rumor report, the British fighter jets forced the plane to land at the airport. Pilot of the plane, according to British police suspected operation of the device on which the notice was given.
رپورٹس کےمطابق مسافر طیارے کو بم کی اطلاع پر مانچسٹر ائر پورٹ پر اتارا۔مانچسٹر پولیس کے مطابق فوری طور پر اس بات کی تصدیق نہیں کی جاسکتی بم کی اطلاع حقیقت پر مبنی ہے یا صرف ایک افواہ ہے، برطانوی جنگی طیاروں نے مسافر طیارے کو ائر پورٹ پر لینڈ کروایا۔برطانوی پولیس کے مطابق مسافر طیارے کے پائلٹ نے مشتبہ ڈیوائس کی اطلاع دی تھی جس پر کارروائی کی گئی۔
No comments:
Post a Comment