بنگلا دیش کی شمالی سرحد کے باراتیوں سے بھری بس شادی کی ایک تقریب سے آ رہی تھی کہ بارو بازار شہر میں ٹرین باراتیوں سے بھری بس کا ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 16افرادہلاک اور57 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا

No comments:
Post a Comment