امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 تھی اور اس کا مرکز جنوب مشرقی صوبے وینپنگ سے 11کلومیٹر دور یونن صوبے میں تھا۔امدادی کاموں میں مصروف رضا کار ابھی بھی کچھ افراد کے زندہ ہونے کے لیے پر امید ہیں اس کی بڑی وجہ 67 گھنٹے ملبے تلے دفن رہنے کے بعد زندہ ملنے والی خاتون ہیں ان کو نہایت ڈرامائی انداز سے ملبے سے زندہ نکالا گیا ہے، زندہ بچائی جانے والی خاتون لیائو تینگوسی کی عمر 50سال سے زائد بتائی گئی ہے، ان سے قبل بھی ایک 76 سالہ شخص اور 88 سالہ خاتون کو ملبے سے زندہ نکالا جا چکا ہے۔اب تک 589 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے یہ اعداد و شمار چین کی وزارت شہری امور(سول افئیرز) کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Wednesday, 6 August 2014
Home
TV
China earthquake death toll has exceeded 600 چین میں زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 600 سے متجاوز کر گئی
China earthquake death toll has exceeded 600 چین میں زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 600 سے متجاوز کر گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment