دھماکا فیکٹری کی پولشنگ ورکشاپ میں دھاتوں کے استعمال کے دوران بے احتیاطی کی وجہ سے ہوا جس کے نتیجے میں وہاں موجود 200 سے زائد ملازمین میں سے 40 موقع پر ہی ہلاک اور 187 زخمی ہوئے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو سیل کردیا جبکہ28 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ اب بھی کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Sunday, 3 August 2014
China factory blast kills 68 people چین کی فیکٹری میں دھماکے سے 68 افراد ہلاک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment