عمران خان کے خاندانی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ان کی بہنوں نے اس سلسلہ میں خاندان سے ہی ہونے والی بھابھی کا انتخاب بھی کرلیاہے لیکن عمران خان کی’’ہاں‘‘کا انتظار ہے،اگرعمران خان اپنی بہنوں کی پسند پر راضی ہو جاتے ہیں تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ بہت جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائینگے۔

No comments:
Post a Comment