جشن آزدی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مزار اقبال پر پرچم کشائی کی تقریب سے کیا گیا، اس تقریب میں ارکان قومی و پنجاب اسمبلی کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی، اس موقع پرپولیس کے خصوصی بینڈ نے قومی دھنیں بجائیں جب کہ جشن آزادی کی تقریبات کااختتام قائد اعظم کے مزارپرہوگا۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Friday, 1 August 2014

Independence Day celebrations beginning جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment