ذرائع کے مطابق اتوار کی علی الصبح بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے سیالکوٹ کے قریب ورکنگ باؤنڈری پر ہرپال اور چارواہ سیکٹرز بلااشتعال فائرنگ اور مارٹر گولے داغے تاہم اس سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس کے علاوہ بھارتی فورسز نے آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بھی بلااشتعال فائرنگ اور گولا باری کی جس کے نتیجے میں سرحدی علاقے میں واقع دیہات کے رہائشی اپنے گھروں میں محصور ہوگئے۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھی بھرپور کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں بھارتی بندوقیں اور توہیں خاموش ہوگئیں۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Sunday, 17 August 2014

Home
TV
Indian forces at Line of control firing and shelling بھارتی فورسزکی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری
Indian forces at Line of control firing and shelling بھارتی فورسزکی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment