روزنامہ بیجنگ ٹائمز نے پیر کو بتایا کہ جے چی چین کو، جو اپنے والد کی طرح ایک اداکار اور گلوکار ہیں، گزشتہ ہفتے تائیوان کے پاپ سٹار کائی کو کے ساتھ زیر حراست لیا گیا۔روزنامہ کے مطابق، کو پر 'منشیات استعمال' کرنے کے الزامات ہیں جبکہ 31 سالہ چین کو بھی اسی وقت گرفتار کیا گیا۔رپورٹ میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
No comments:
Post a Comment