جنرل اسپتال میں للیانی کی رہائشی خاتون کے ہاں بیٹا پیدا ہوا تھا تاہم کچھ دیر بعد انتظامیہ نے اسے بچی دے دی۔ والدین کی جانب سے احتجاج پر پہلے تو اسپتال انتطامیہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے خاتون کو بچہ ہی دیا تھا اور ان ہی کی غلطی سے بچہ تبدیل ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر ریکارڈ کا جائزہ لیا تو انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا اور بتایا گیا کہ ان کا بیٹاغلطی سے پانڈوکی کی رہائشی خاتون کو دے دیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment