Mallika sherawat her movie Dirty Politics, a poster containing the three colors of the national flag is a cloth wrap is an insult to the nation. Actress court a month to respond to the notice is directed.
ملائکہ شراوت نے اپنی فلم ڈرٹی پالیٹکس کے ایک پوسٹر میں قومی پرچم کے تین رنگوں پر مشتمل کپڑا لپیٹ رکھا ہے جس سے قوم کی توہین ہوئی ہے۔ عدالت نے اداکارہ کو ایک ماہ میں نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔
No comments:
Post a Comment