Menu

Pages

Saturday, 23 August 2014

Pakistan were offered to exported sheep to Russia after restrictions by Australia .پاکستان نے آسٹریلیا کی جانب سے پابندیوں کے بعد روس کو بھیڑیں برآمد کرنے کی پیشکش کردی۔

Zaheer Aslam Janjua, Pakistan Ambassador to Russia in Moscow on Russia's Federal Service for the veterinary and phyto sanitary control head that offered Pakistan during a meeting with Sergei dankuyrt Russian market is ready to make up for the Australian sheep. Remember that Russian President Vladimir Putin responded to Western sanctions on Ukraine on August 7 for 1-year ban on importing sheep from Australia to the Russian market, which is a great vacuum. 
Russian state news agency said Janjua Russia in the amount of sheep meat imports from Australia, if Moscow wants Pakistan to provide even more prepared. He also possible to supply beef hy.rsyn Pakistan Customs Service reports sheep from Australia to Russia in 2013 to $ 26.7 million, while the New Zealand meat exports were worth $ 23 million.

روس میں تعینات پاکستان کے سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ نے گزشتہ روز ماسکو میں روس کے فیڈرل سروس برائے ویٹرنری و فائٹو سینٹری کنٹرول کے سربراہ سرگئی دانکویرت سے ملاقات کے دوران پیشکش کی کہ پاکستان روسی مارکیٹ میں آسٹریلین بھیڑوں کی کمی پوری کرنے کے لیے تیار ہے۔ یاد رہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین بحران پر مغربی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے 7 اگست کو 1 سال کے لیے آسٹریلیا سے بھیڑیں درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی تھی جس سے روسی مارکیٹ میں روسی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جنجوعہ نے کہا کہ روس آسٹریلیا سے جتنی مقدار میں بھیڑوں کا گوشت درآمد کرتا تھا، اگر ماسکو چاہے تو پاکستان اس سے بھی زیادہ فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے گائے کے گوشت کی فراہمی بھی ممکن ہے۔رشین کسٹمز سروس کی رپورٹ کے مطابق روس نے 2013 میں آسٹریلیا سے بھیڑوں کا 26.7 ملین ڈالر جبکہ نیوزی لینڈ سے 23  ملین ڈالر مالیت کا گوشت درآمد کیا تھا۔زبردست خلا پیدا ہوگیا ہے۔

No comments:

Post a Comment