دنیا بھر کی مسلح افواج میں معتبر سمجھے جانے والے جریدے آرمڈ فورسز ہسٹری میوزیم نے دنیا کی دس بہترین سپیشل آپریشنز فورسزکی فہرست مرتب کی ہے جس میں پاکستان کا سپیشل سروسز گروپ نویں نمبر پر موجود ہے اور اس معاملے میں وہ اپنے پڑوسی اور روایتی حریف ہندوستان سے بہت آگے ہے جس کا نام بھی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں۔جریدے نے پاکستان سپیشل سروسز گروپ المعروف ایس ایس جی کو اس کی دس خصوصیات کی بناءپر اس اعزاز کا حقدار قرار دیا ہے۔ان خصوصیات میں سپیشل آپریشنز، غیرروایتی حربی صلاحیت، فارن انٹرنل ڈیفینس، براہ راست ایکشن، مغویوں کو بازیاب کرانا، دہشتگردوں کے خلاف کارروائی اور خصوصی دیکھ بھال سمیت دیگر شامل ہیں۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Tuesday, 5 August 2014
Home
TV
Pakistani commando and forces were added in the world's ten best forces پاکستانی کمانڈوز فورسزکو دنیا کی دس بہترین فورسز میں شامل کرلیا گیا
Pakistani commando and forces were added in the world's ten best forces پاکستانی کمانڈوز فورسزکو دنیا کی دس بہترین فورسز میں شامل کرلیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment