اس سلسلے میں ملک میں ہر طرف سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں اور قوم میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے، شہر شہر ملی نغموں اور قومی ترانوں کی گونج نے سماں باندھ دیا ہے، یوم آزادی پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی، یوم آزادی کے موقع پر تحریک آزادی پاکستان کے شہدا کیلیے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا جائے گا جبکہ مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیراعظم نواز شریف پرچم نے پرچم کشائی کی۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Thursday, 14 August 2014

Home
TV
Pakistan's 68 year independence day is being celebrated with such enthusiasm today, پاکستان کا 68 واں یوم آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
Pakistan's 68 year independence day is being celebrated with such enthusiasm today, پاکستان کا 68 واں یوم آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment