سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت لیبیا کی صورت حال اور وہاں موجود پاکستانیوں کے بارے میں فکرمند ہے جب کہ وہاں پھنسے ہم وطنوں کو واپس لانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو لیبیا میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کی ہدایت کی ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Thursday, 7 August 2014
Home
TV
Prime Minister directed to bring the Pakistanis stranded in Libya وزیراعظم کا لیبیا میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئےخصوصی ہدایت
Prime Minister directed to bring the Pakistanis stranded in Libya وزیراعظم کا لیبیا میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئےخصوصی ہدایت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment