شاہ رخ خان کا خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ ڈانس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئےکہنا تھا کہ یہ معاملہ یونیفارم کا نہیں بلکہ مردوں اور خواتین میں تفریق کا ہے جو کہ انتہائی احمقانہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر معاملہ یونیفارم کا ہوتا تو میں نے 5 برس قبل اپنی فلم ’ویر زارا‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک پولیس اہلکار کے ساتھ ڈانس کیا تھا جب کہ 60 اور 70 کی دہائی میں فوجیوں کے مورال کو بلند کرنے کے لئے اداکار سرحد پر جا کر اہلکاروں کے ساتھ ڈانس کرتے تھے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Tuesday, 12 August 2014

Home
Celebrities
TV
Shahrukh Khan's female police officers, very hands on with the dance critics as well as taking شاہ رخ خان کا خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ ڈانس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے
Shahrukh Khan's female police officers, very hands on with the dance critics as well as taking شاہ رخ خان کا خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ ڈانس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment