شاہ رخ خان کا خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ ڈانس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئےکہنا تھا کہ یہ معاملہ یونیفارم کا نہیں بلکہ مردوں اور خواتین میں تفریق کا ہے جو کہ انتہائی احمقانہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر معاملہ یونیفارم کا ہوتا تو میں نے 5 برس قبل اپنی فلم ’ویر زارا‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک پولیس اہلکار کے ساتھ ڈانس کیا تھا جب کہ 60 اور 70 کی دہائی میں فوجیوں کے مورال کو بلند کرنے کے لئے اداکار سرحد پر جا کر اہلکاروں کے ساتھ ڈانس کرتے تھے۔
No comments:
Post a Comment