تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے تقریبات کی خوشی میں بی بی سی کے دفتر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا، افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اس تقریب میں ایک عدد دیوقامت سور کو بھونا گیا اور یہ مکروہ عمل بی بی سی کی عربی سروس کی بلڈنگ میں انجام دیا گیا جہاں پر اکثریت مسلمان ملازمین کی ہے۔ ایک مسلمان صحافی کا کہنا ہے کہ اس نے جب یہ عمل دیکھا تو اسے شدید دھچکا لگا تاہم بی بی سی کے ترجمان نے انتہائی ڈھٹائی سے کہا ہے کہ انہیں کسی بھی طرف سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Sunday, 3 August 2014
Home
TV
The BBC bad motion was on the Commonwealth Games celebrations pigs FRY بی بی سی کی گری ہوئی حرکت کامن ویلتھ گیمز کی تقریبات سور کو بھونا گیا
The BBC bad motion was on the Commonwealth Games celebrations pigs FRY بی بی سی کی گری ہوئی حرکت کامن ویلتھ گیمز کی تقریبات سور کو بھونا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment