Menu

Pages

Tuesday, 5 August 2014

The most expensive divorce of Hrithik Roshan and Suzanne ہریتک روشن اور سوزا کی مہنگی ترین طلاق


 Hrithik Roshan and his wife Suzanne divorce case is going to be the most expensive divorce. Suzanne on the separation demand a big part of the property sought to estimate the property around 5 thousand crore rupees is equivalent to Suzanne does that billions of rupees from the heavy portion of the property is asked.

ہریتک روشن اور ان کی اہلیہ سوزانے میں بھی طلاق کا معاملہ چل رہا ہے جو کہ مہنگی ترین طلاق ہوگی‘ اس سلسلے میں سوزانے نے علیحدگی پر روشن کی جائیداد کا بھاری حصہ مانگا ہے اس جائیداد کا تخمینہ قریباً 5 ہزار کروڑ روپے سے زائد بنتا ہے جو کہ کھربوں روپے بنتا ہے اور سوزانے نے اس بڑی جائیداد میں سے اپنے لیے بھاری حصہ مانگ لیا ہے

No comments:

Post a Comment