An elderly day passing day of mourning rather Urs title is observed, the spiritual and temporal activities is a mixture. May 2005 during the shrine a terrorist attack was made, in which twenty people were killed and several were injured., this attack began inside the premises. when there Urs was being held in connection with a religious gathering. shrine in May this year, police seized explosives from a foiled terrorist threat was. Annual Urs celebrations are suspended from 2009, mainly due to security concerns.
کسی بزرگ کے یومِ وفات کو یومِ سوگ کے بجائے عرس کے عنوان سے منایا جاتا ہے،جو روحانی اور دنیاوی سرگرمیوں کا مرکب ہوتا ہے۔مئی 2005ء کے دوران یہ مزار ایک دہشت گرد حملے کا نشانہ بنا تھا، جس میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔یہ حملہ اس احاطے کے اندر اس وقت ہوا، جب وہاں پر عرس کی تقریبات کے سلسلے میں ایک مذہبی اجتماع منعقد ہورہا تھا۔اس سال مئی میں پولیس نے مزار سے دھماکا خیز مواد برآمد کرکے دہشت گردی کے خطرے کو ناکام بنایا تھا۔ سالانہ عرس کی تقریبات 2009ء سے معطل ہیں، جس کا بنیادی سبب سیکیورٹی کے خدشات ہیں۔
No comments:
Post a Comment