landmines have been destroyed
پاکستانی فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ یعنی آئی ایس پی آر نے اس کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے تقریباً 6 مشتبہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں گولہ بارود اور بارودی سرنگیں بھی تباہ کی گئی ہیں۔
No comments:
Post a Comment