Menu

Pages

Saturday, 31 May 2014

چینی شہری کی10سال کی محنت رنگ لے آئی۔۔۔!!!

چینی شہری نے 10 سال کی طویل محنت کے بعد پیچھے دو اور آگے ایک پہیے والی سوٹ کیس موٹر سائیکل تیار کرلی
بیجنگ ( 31مئی 2014ء)چین کے صوبہ ہنان کے رہنے والے لیانگ نامی چینی نے 10 سال کی طویل محنت کے بعد پیچھے دو اور آگے ایک پہیے والی ایسی سوٹ کیس موٹر سائیکل تیار کی ہے جو 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 37 میل تک کا سفر طے کرسکتی ہے اور یہ بیک وقت 2 مسافروں کو بھی لے جاسکتی ہے۔ جارج ہوجانے والی لیتھیم بیٹریوں سے چلنے والی اس سوٹ کیس موٹر سائیکل میں عام سوٹ کیس جتنے کپڑے رکھے جاسکتے ہیں اور جب اس میں کچھ نہ رکھا ہو تو اس کا وزن صرف ساڑھے 7 کلو ہوتا ہے۔

No comments:

Post a Comment