پیغمبر اسلامﷺ کے پاس نو تلواریں تھیں جن میں سے دو انہیں وراثت میں ملیں اور تین مال غنیمت میں حاصل ہوئیں جبکہ عضب انہیں تحفے میں ملی تھیں ۔محمد ﷺ سے منسوب نو میںسے آٹھ تلواریں ترکی کے شہر اسنبول میں واقع توپ کاپی عجائب گھر میں محفوظ ہیں مصر کی ایک جامع مسجد میں موجود ہے ۔ پاکستانی فوج نے شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کا نا ضرب عضب آنحضور کی ایک تلوار کے نام پر رکھا گیا ہے ۔ العضب کے معنی ، تیر چلنے والا اور تیز دھار تلوار ہیں۔ پیغمبر اسلام کو یہ تلوار صحابی سعدؓ بن عبادہ الانصاری نے غزوہ احد سے قبل تحفے میں دی تھی۔آپ نے یہ تلوار احد میں ابود جانہؓ الانصاری کو لڑنے کے لئے دی ۔ یہ تلوار اب مصری شہر قاہرہ کی مشہور جامع مسجد الحسین بن علی میں محفوظ ہے ۔ پیغمبر اسلام کے زیر اہتمام رہنے والے تلواروں میں ایک تلوار کا نام الم اثور ہے جس کو ماثو االفجر بھی کہتے ہیں اور یہ پیغمبر اسلام کو اپنے والد سے وراثت میں ملی تھی۔ ایک اور تلوار کا نام الرسوب ہے جس کے معنی ہیں اندر گھس جانے والی تلوار۔ اس کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ یہ نسل در نسل منتقل ہوتے پیغمبر اسلام تک پہنچی ۔ اس تلوار پر سنہری دائرے بنے ہوئے ہیں جن پر امام جعفر الصادق کا نام کندہ ہے ۔ یہ تلوار ترکی کے توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہے ۔ ایک تلوار کا نام البتار ہے جس کا معنی السیف القاطع یعنی کاٹ دینے والی تلوار ہے اور اسے سیف الانبیاءیعنی نبیوں کی تلوار بھی کہا جاتا ہے اوراسی کے بارے کہاجاتاہے کہ حضرت عیسیٰ اسی تلوار سے دجال کا مقابلہ کریں گے۔ایک تلوار کا نام التحف ہے جس کے معنی ہیں مارنا ، حتف السیف یعنی مار دینے والی تلوار۔ایک تلوار کا نام القلعی ہے۔ خوبصور ت میان والی یہ تلوار بھی البتار اور الحتف کی طرح پیغمبراسلام کو یثرب کے قبیلے بنو قینقاع سے مال غنیمت میں حاصل ہوئی تھی۔ایک الذوالفقار ہے اور اس تلوار بھی ترکی کے عجائب گھر میں محفوظ ہے ۔اس تلوار کی شہرت دودھاری ہونے اور اس پر بنے ہوئے دو نوک والے نقش ونگارکی وجہ سے ہے ۔ یہ تلوار رویات کے مطابق جنگ بدر میں مال غنیمت کے طور پر حاصل ہوئی تاہم بعد میں پیغمبراسلام نے اسے علی ابن ابی طالب کو دے دیا۔ ایک اور تلوار المخذم ہے جس کے معنی تبھی ہیں کاٹ دینے والی۔ ایک اور تلوار القضیب ہے قضیب کے معنی ہیں کٹی ہوئی شاخ یا بغیر سھائی ہوئی اونٹنی، یہ تلوار پتلی اور بہت کم چوڑائی والی ہے اور اس تلوار پر چاندی سے لا الہ الا الہ محمد رسول اللہ ، محمد بن عبداللہ عبدالمطلب کے الفاظ کنندہ ہیں۔واضح رہے کہ ان تلواروں کی کم بیش تمام تصویریں محمد حسن محمد التہامی کی لی ہوئی ہیں جو انہوں نے 1929ءمیں اپنے اس مقالے کے لئے کھینچی تھیں جو انہوں نے پیغمبر اسلام کی تلواروں اور سامان حرب کے بارے میں لکھا تھا۔
Prophet nine swords, two of whom he inherited meet three Booty I received the azb the gifts were found. Mohammad (PBUH) named nine out of eight swords Turkish city asnbul in the Topkapı Museum Egypt is one of the Jamia Masjid in safe. The Pakistani military operation against militants in North Waziristan, not multiplication azb Prophet is a sword named. Alazb meaning of the arrows are moving and sharp-edged sword. Ibn `Abbas Ansari companion of the Prophet's sword before the Battle of Uhud was gifted. Janh you this sword Aboud al-Ansari in Uhud had to fight. The Sword and the Egyptian city of Cairo Husayn ibn Ali in the famous Jama Masjid is safe. Muslims living under a sword of swords which masu aalfjr asur distress call and it was inherited from his father to Islam. Alrsub sword is a name which means the sword inside. It is said about Islam that are transmitted from generation to generation reached. This sword is a golden circle on which is inscribed the name of Imam Ja'far al-Sadiq. This sword is preserved at the Museum of Turkish Topkapı. Albtar the meaning of a sword to cut off the alsyf alqata Safe alanbyaءyany the sword and the sword of the prophets is also about the same Jesus called the Antichrist will fight with the sword. Name of a sword is althf which means to kill, to kill Hatf alsyf ie the sword. name alqlay is a sword. The sword and scabbard Services albtar beautiful alhtf to the Prophet in Yathrib tribe of Banu qynqaa booty gained. Alzualfqar and a sword is preserved in the museums of Turkey. Edged sword of fame and ungarky woven pattern is due to the tip. The sword of values gained as booty at Badr, the Prophet said, though it gave to Ali ibn Abi Talib. Almkzm a sword whose meaning is only going to cut. Alqzyb sword is a means qzyb chopped dried without branch or the camel, this sword is thin and very narrow and the silver sword Laa ilaha illa Allah Mohammad Rasool, Mohammad ibn Abd Muttalib are the words of the Issuer. The low swords across their pictures taken by Mohammad Hassan Mohammad althamy 1929 in which he had taken for his thesis of Islam which he wrote about swords and logistics.
No comments:
Post a Comment