ابوظہبی میں ریستورانوں میں شیشہ نوشی پر پابندی عائدکردی گئی
ابوظہبی(1جون۔2014ء)ابوظہبی میں شیشہ نوشی کے عوامی شوق پر پابندی عائد کردی گئی ،اطلاق اتوار سے ہوگیا اس مقصد کے لئے شیشہ نوشی کی سہولت فراہم کرنے والے متعدد ریستورانوں پر چھاپے مارے جائیں گے ،برطانوی اخبار کے مطابق ابوظہبی بلدیہ نے شیشہ نوشی کی سہولت فراہم کرنے ریستورانوں کو خبردار کیا کہ وہ ایک ماہ کے اندر اندر اپنے ہوٹلوں میں کھانے کے ساتھ شیشہ سروس بند کر دیں،شہر کے ایک مقامی ریسٹورنٹ کے مینیجر اے غالی نے اخبار کو بتایا کہ ہمیں ایک ماہ پہلے کھانے کے ساتھ شیشہ سروس بند کرنے کا نوٹس ملا تھا۔ اب ہمیں ایک نئے نوٹس کے ذریعے شیشہ نوشی مکمل بند کا کہا گیا ہے۔ اس فیصلے سے سیکڑوں افراد کا روزگار متاثر ہو گا۔ ہمارے ریسٹورنٹ میں چھے افراد صرف گاہکوں کے شیشہ حقے تازہ کرنے پر مامور تھے، سروس کی بندش سے وہ سب بے روزگار ہو جائیں گے ۔Post Top Ad
Sunday, 1 June 2014

Home
Entertainment
Abu Dhabi also walked in the footsteps of Pakistan .... ابوظہبی بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلنے لگا۔۔۔۔
Abu Dhabi also walked in the footsteps of Pakistan .... ابوظہبی بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلنے لگا۔۔۔۔
Tags
# Entertainment
Share This
Newer Article
پاکستان ابھی میٹرو بس میں اُلجھا ہے اور دُنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی
Older Article
ایپل کی طرف سے انتہائی جدید اور منفرد ہیڈ فون ٹیکنالوجی سامنے آگئی۔۔۔...Apple by the innovative technology behind headphones
Mad About Dance (New released bollywood Movie 2014)
sohailAug 23, 2014Amaima Malik said that the Bollywood actor Emraan Hashmi is most like actor in pakistan. پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے اداکار ہیں۔
sohailAug 22, 2014Aiza Khan Nikkah Pics With Danish Taimoor
sohailAug 15, 2014
Sports:
Entertainment
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment