رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں برس88کی بجائے 59پولیوکے کیسز سامنے آئے،فاٹا میں مجموعی طور پر46کیسز سامنے آئے جبکہ سندھ میں چار کیسز رپورٹ ہوئے۔ڈبلیو ایچ اونے رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پولیوملک میں پچھلے سال کی نسبت چھ گنا بڑھ چکا،سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ شمالی وزیرستان ہے جہاں19کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
پولیو کیسزمیں میرانشاہ کے تیرہ اور میرعلی کے چھ بچے شامل ہیں جبکہ فاٹا میں مجموعی طو پر46کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ سندھ میں چار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
Instead, this report states that in Pakistan face a total of 59 polio cases instead of 88 four cases were reported in Sindh,according to the past year now polio has increased six times. the most affected area is North Waziristan have been where 19 cases report. Six children and thirteen of the polio cases in miran shah, while a total of 46 cases in Fata mirale has come forward, while four cases have been reported in Sindh.
No comments:
Post a Comment