کراچی ایئرپورٹ پر حملے کےبعد سول ایوی ایشن کی جانب سے ایئرپورٹس پر مسافروں کو لینے یا رخصت کرنے کیلئے صرف ایک سے زائد افراد کے آنے پر پابندی عائد کی تھی جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان عابد قائم خانی کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد سکیورٹی کی حکمت عملی میں تبدیلی لائی گئی ہے جس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ کہ ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اور سکیورٹی فورسز کے کام میں آسانی کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس کےتحت ایئرپورٹ پر مسافروں کا استقبال یا انہیں الوداع کہنے کیلئے صرف ایک ہی شخص ایئرپورٹ آسکتا ہے اس کے علاوہ آنے والے افراد کو ایئرپورٹ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق فیصلہ غیر معینہ مدت کیلئے کیا گیا ہے۔
کہ کراچی ایئرپورٹ پر 8 جون کو دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد بھی مارے گئے تھے۔
Karachi airport after the attack on Civil Aviation to take passengers on or off ایئرپورٹس by more than only one to come was banned from today will be applied. A spokesman for the civil aviation Abid's attack on Karachi airport, he said, established security strategy has to change because of this, it was decided. The spokesman said that in view of the security concerns on ایئرپورٹس across the country, and it was also decided that the work of the security forces to make it easier for passengers to the airport in under only one person for the departing airport to greet or can they also be allowed to enter the airport to come. Civil aviation officials said the decision is for unlimited period. Karachi airport on 8 June, was attacked by terrorists as a result of which 28 were killed while the security forces were also killed 10 terrorists.
No comments:
Post a Comment