بھارت میں جرائم کا ریکارڈ رکھنے والے قومی ادرے کا کہنا ہے کہ ملک میں روزانہ اوسطاً جنسی زیادتی کے 92 مقدمے درج ہوتے ہیں جبکہ دہلی میں جنسی زیادتی کے معاملات کی شرح ملک بھر میں سب سے زیادہ ہے۔نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے اعداد و شمار کے حساب سے 2013ءمیں دہلی میں ریپ کے 1636 مقدمات درج ہوئے جو ملک میں درج ہونے والے مقدمات کا 4.85فیصدتھے ۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Sunday, 6 July 2014
بھارت میں جنسی زیادتی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے India rape Broken Record
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment