امریکہ میں ایک مسافر نے دوران پرواز منتر پڑھ کر جہاز کو واپس مڑنے پر مجبور کردیا۔ الاسکا ایئرلائنز کی پرواز سی ایٹل شہر سے جزیرہ ہوائی جارہی تھی کہ ایک مسافر نے باآواز بلند کوئی جنتر منتر پڑھنا شروع کردیا۔ عملے نے اس شخص کو بار بارچپ ہونے کیلئے کہا لیکن یہ شخص باز نہ آیا۔ مسافروں نے بھی اس کی مشکوک حرکتوں کی وجہ سے پریشان ہونا شروع کردیا اور جب عملے نے محسوس کیا کہ ان کے تمام تر حربوں کے باوجود جنتر منتر بند نہیں ہوگا تو پرواز کو واپس سی ایٹل موڑنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تاہم جہاز کے واپس اترنے کے بعد اس شخص نے مکمل سعادت مندی سے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیا۔ تقریباً تین گھنٹے کی تاخیر کے ساتھ پرواز باقی مسافروں کو لے کر دوبارہ منزل کی طرف روانہ ہوگئی۔ ایئرلائن نے سخت مصیبت کا باعث بننے والے مسافر کو معاف کردیا اور اس کے خلاف کوئی کارروائی یا جرمانہ نہیں کیا گیا البتہ اسے دوبارہ ٹکٹ لے کر کسی دوسری ایئرلائن کے ذریعے سفر کرنے کا کہہ دیا گیا۔
In the United States during a passenger flight forced to turn back to the ship by incantation. Alaska Airlines flight from City Island Airport being the Attlee was a passenger began to read aloud any spell. To barcp time staff person said, but the man did not stop. Travelers also because of his suspicious actions started worrying when the staff realized that all of these tactics will not stop the spell, then fly back to the Attlee bending was. After landing the plane back to the person Complete happiness handed over to the police. Flying with a delay of nearly three hours since the passengers had left the floor again. Airline passenger strict forgive causing trouble and not against it, but again no action or penalty ticket on another airline was asked to travel through.
No comments:
Post a Comment