عالیہ بھٹ بطور گلوکارہ اپنا سولو البم ریلیز کرنے کی خواہاں Alia Bhatt wants to release her solo album as a singer - Pakistan Tourism

Tour Packages

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, 5 July 2014

عالیہ بھٹ بطور گلوکارہ اپنا سولو البم ریلیز کرنے کی خواہاں Alia Bhatt wants to release her solo album as a singer

 اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری میں بھی اپنا لوہا منوانا چاہتی ہیں۔ اپنی آنیوالی فلم ”ہمپٹی شرما کی دلہنیا“ کی ایک تشہیری تقریب میں انہوں نے فلم کا گانا ”میں تینوں سمجھاواں کی“ گاکر سنایا تو وہاں موجود ان کے والد ہدایتکار مہیش بھٹ اور ادکار ورون دھاون سمیت سینکڑوں شائقین جھوم اٹھے۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ وہ صرف فلم کیلئے گائیکی نہیں کرنا چاہتیں بلکہ وہ اپنا سولو البم بھی ایک دن ریلیز کریں گی۔ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک حتمی کامیابی کا مزا نہیں چکھا۔ عالیہ نے کہا کہ میں نے اب تک کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کی۔ ابھی مجھے بہت تھوڑی سی کامیابی ملی ہے اور میں اس حوالے سے بہت پرامید ہوں۔

Actress Alia Bhatt acting along with singing he also wants to show its mettle. The island movie "hmpty Sharma's Bride" at a promotional event of the film song "of the three" broke out there when his father director Mahesh Bhatt and Varun Dhavan, including the right to open up hundreds of fans. Alia Bhatt said that they do not just singing for the film, but they will release a solo album one day. Alia Bhatt said that he has not yet tasted the taste of ultimate success. Alia said, I still did not get any tangible success. Now I have got some success and I am very optimistic in this regard.

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages