پاکسانی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مکینیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں کی ٹیم اپنی ڈیزائن اور تیار کردہ فارمولا ریسنگ کار ”این اے ایس 14“ کی کامیابی کے لئے کافی پرامید ہیں۔ یہ ٹیم گیارہ سے تیرہ جولائی کو لندن میں ہونے والے بین الاقوامی سطح کے ایونٹ ”فارنوکا سٹوڈنٹ موٹر سپورٹس“ میں حصہ لے گی، جہاں ان کے مد مقابل دنیا کی مختلف جامعات سے آئے طالبعلموں کی 114 ٹیمیں موجود ہوں گی۔ ”نسٹ“ کی یہ واحد ٹیم ہے، جو دنیا کی یونیورسٹی کے طلبہ کے اس ایونٹ مین پاکستان کی نمائندگی کررہی ہے
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Saturday, 5 July 2014

Home
IT Center
TV
Pakistani students prepared racing car is include in international competition پاکستانی طلبہ کی تیار کردہ ریسنگ کار بین الاقوامی مقابلے میں شامل
Pakistani students prepared racing car is include in international competition پاکستانی طلبہ کی تیار کردہ ریسنگ کار بین الاقوامی مقابلے میں شامل
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment