پرواز میں 13منٹ تاخیر ہونے پر پائلٹ نے غصے میں آکر اپنے جونیئر ساتھی (شریک پائلٹ) کو کاک پٹ سے باہر نکال کر دروازہ اندر سے مقفل (لاک) کر لیا۔ یہ ڈرامائی واقعہ پرتھ اور آکلینڈ کے درمیان اڑنے والے نیوزی لینڈ کے ایک جہاز میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق منشیات استعمال کرنے کے شبہ پر شریک پائلٹ کو طبی معائنہ کی ہدایات دی گئیں، جس کی وجہ سے جہاز کو اڑنے میں 13منٹ تاخیر ہوگئی۔ این زیڈ 176 طیارے میں اس وقت 303مسافر سوار تھے، جب پائلٹ نے اس تاخیر پر غصہ کرتے ہوئے جونیئر ساتھی کو کاک پٹ سے باہر نکال کر اندر سے تالہ لگا لی
13 minutes into the flight the pilot to delay the anger came into his junior partner (co-pilot) out of the cockpit door locked from the inside (lock) have. This dramatic event flying between Perth and Auckland in New Zealand was in a plane. According to local media on suspicion of drug co-pilot was directed medical examination, the aircraft takeoff was delayed 13 minutes. N. Z. 303 carrying 176 aircraft at the time, the pilot angry at this delay, the junior partner in the cockpit was locked from the inside out
No comments:
Post a Comment