چند روز قبل امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نماز کی امامت کے لئے حرم میں تشریف لارہے تھے کہ ایک شخص نے ان پر حملہ کردیا تاہم ان کی سیکیورٹی پر معمور اہلکاروں نے مہارت کے ساتھ اسے ناکام بنادیا، حملے میں امام کعبہ کو کسی بھی قسم کا نقٓصان نہیں پہنچا جبکہ حملہ آور کو حراست میں لے لیاگیا
No comments:
Post a Comment