اپنی نئی آنے والی فلم ’’کک‘‘ کی پروموشن کے لئے ایک ٹی وی پروگرام میں سلمان خان اور جیکلین فرنینڈس ایک ساتھ آئے اور بالی ووڈ کےدبنگ اداکار نے ساتھی اداکارہ کا تعارف جیکلین فرنینڈس خان (جے ایف کے) کی حیثیت سے کرایا۔ جب پروگرام کے ہوسٹ نے سلمان خان سے جے ایف کے سے متعلق سوال کیا تو دبنگ اداکار نے خاموشی میں ہی اپنی عافیت جانی جب کہ اس موقع پر جیکلین فرنینڈس شرماتی رہیں۔
No comments:
Post a Comment