میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ عمران ہاشمی پاکستان میں سب سے زیادہ پسندیدہ اور مقبول ترین اداکار ہیں، عوام عمران ہاشمی کی فلمیں ریلیز ہونے کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی عمران ہاشمی کے ساتھ فلم راجہ ’’نٹور لال‘‘ کے میوزک کو پاکستان میں بہت پسند کیا گیا ہے، سب کو فلم کے ریلیز ہونے کا شدت سے انتظار ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Friday, 22 August 2014

Home
Celebrities
Entertainment
TV
Amaima Malik said that the Bollywood actor Emraan Hashmi is most like actor in pakistan. پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے اداکار ہیں۔

Tags
# Celebrities
# Entertainment
# TV
Share This
About sohail
TV
Sports:
Celebrities,
Entertainment,
TV
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment