بھارتی فوج کی جانب سے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب سے پاکستانی حدود پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا، بھارتی فوج نے سیالکوٹ میں چارواہ اور چپڑار سیکٹر کے مختلف دیہاتوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور مارٹر گولے فائر کئے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی گولہ باری سے سیالکوٹ کے گاؤں جاجراں گڑی کا 60 سالہ امداد حسین جاں بحق ہو گیا، گاؤں کھدرال میں مارٹر گولہ گرنے سے 35 سالہ نازیہ بی بی جاں بحق جب کہ اس کی 2 بیٹیاں زخمی ہوگئیں۔ سیالکوٹ ہی کے گاؤں بینہ سلہریاں میں بھارتی فوج کی جانب سے ماڑٹر گولہ فائر کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Saturday, 23 August 2014

Home
Political
TV
Indian troops fire on Sialkot Working Boundary بھارتی فوج کی سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر گولہ باری
Indian troops fire on Sialkot Working Boundary بھارتی فوج کی سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر گولہ باری
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment