حکومت مخالف لانگ مارچ کے پاکستانی روپے پر زبردست دباؤ کے باوجود ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 100 روپے سے نیچے آگئی اورروپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر 5 پیسے گھٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید گھٹ کر99.75 روپے اور قیمت فروخت 99.95 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ ڈالر کی قدر99.94 رہی ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Sunday, 17 August 2014

Dollar slips below Rs 100 ڈالر کی قدر 100 روپے سے نیچے آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment