خبر رساں ادارے کے مطابق فالج نما اعصابی بیماری ‘لو گیرگ ‘کے خاتمے اور اس کے شکار مریضوں کے علاج کے لیے گزشتہ برس بھی عطیات جمع کرنے کی مہم چلائی گئی تھی رواں سال 29 جولائی سے دوبارہ یہ مہم جاری ہے اس بارمہم کوکامیاب بنانے کے لیے مشاہیرایک دوسرے کومختلف نوعیت کے چیلنج بھی دے رہے ہیں اس ضمن میں فیس بک نیٹ ورک کے شریک مالک مارک زاکر برگ نے سماجی رابطے کے اپنے خصوصی صفحے پر ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے۔ جس میں انھوں نے بل گیٹس کو سر پر ایک لوٹا ٹھنڈا پانی ڈلوانے کا چیلنج دیا ہے، جسے بل گیٹس نے پورا کردیا۔
Post Top Ad
Sunday, 17 August 2014

Bill Gates has compete the unique challenge بل گیٹس نے انوکھا چیلنج پورا کردیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment