روزنامہ بیجنگ ٹائمز نے پیر کو بتایا کہ جے چی چین کو، جو اپنے والد کی طرح ایک اداکار اور گلوکار ہیں، گزشتہ ہفتے تائیوان کے پاپ سٹار کائی کو کے ساتھ زیر حراست لیا گیا۔روزنامہ کے مطابق، کو پر 'منشیات استعمال' کرنے کے الزامات ہیں جبکہ 31 سالہ چین کو بھی اسی وقت گرفتار کیا گیا۔رپورٹ میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Monday, 18 August 2014

Home
TV
Jackie Chan's son arrested in connection with a case of alleged drug جیکی چن کے بیٹے کو مبینہ طور پر منشیات کے ایک کیس سے تعلق گرفتار
Jackie Chan's son arrested in connection with a case of alleged drug جیکی چن کے بیٹے کو مبینہ طور پر منشیات کے ایک کیس سے تعلق گرفتار
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment