In Saudi Arabia, but released two great expansion of the Khana Kaaba project has become a topic of discussion for the construction of minarets, according to the report of the Advisory and consultant institutions, the construction of minarets, the well of Zam Zam extreme can dry.This building houses the bin Laden group, each one of them will be the height of the 420 meter (approximately 1378 feet).The Minaret, and the second to be built in the North West direction northeast to Mecca clock tower will reach almost half of the height of gaan.The height of each tower is approximately 900 square metres long.The bin Laden group and foreign companies, especially from the reports study of the northeastern minaret has expressed reservations about.The tallest buildings and the construction of the chagia in the reports Khana Kaaba to break the rocks around the well of Zam Zam to affect the use of explosives is the construction of the first houses in the northeastern direction could therefore has taken on an extremely important issue.
سعودی عرب میں مسجدالحرام کا توسیعی منصوبہ جاری کیا ہے لیکن دو عظیم میناروں کی تعمیر موضوع بحث بن گئی ہے کیونکہ مشاورتی اور کنسلٹینسی اداروں کی رپورٹ کے مطابق ان انتہائی بلند میناروں کی تعمیر زم زم کے چشمہ کو خشک کر سکتی ہے۔یہ مینار بن لادن گروپ تعمیر کر رہا ہے ان میں سے ہر ایک کی اونچائی 420میٹر (تقریباً 1378فٹ) ہوگی۔ایک مینار شمال مشرقی اور دوسرا شمال مغربی سمت میں تعمیر کیا جائے گاان کی بلندی مکہ کلاک ٹاور کے تقریباً نصف تک پہنچ جائے گی ۔ہر مینار کی بلندی تقریباً 900مربع میٹر پر محیط ہے۔بن لادن گروپ اور غیر ملکی کمپنیوں کی مطالعاتی رپوٹوں میں خصوصاً شمال مشرقی مینار کے متعلق تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے ۔ان رپوٹوں میں کہاگیا ہے کہ بلند ترین عمارتوں کی تعمیر اور مسجدالحرام کے گرد چٹانوں کو توڑنے کے لئے دھماکہ خیز مواد کا استعمال زم زم کے چشمہ کو متاثر کرنے کاباعث بن سکتا ہے کیونکہ پہلے مینار کی تعمیر شمال مشرقی سمت میں ہوگی اس لئے معاملہ انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment