عامر خان کی فلم ’’تھری ایڈیٹ‘‘ بھارتی سنیماؤں میں 200 کروڑ کا بزنس 70 دنوں میں کرپائی تھی تاہم سلمان خان اور جیکولن فرنینڈز کی فلم ’’کک‘‘ نے صرف 11 دنوں میں 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے تھری ایڈیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا، ’’کک‘‘ دنیا بھر کی فلم اسکرینوں سے اب تک 300 کروڑ سے زائد کا بزنس سمیٹ چکی ہے
No comments:
Post a Comment