Menu

Pages

Thursday, 7 August 2014

West 3 African countries of Saudi Arabia for Hajj this year decided not to issue visas سعودی عرب کا 3 مغربی افریقی ممالک کو اس سال حج ویزے جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا

Saudi Arabia's Ministry of Health said in a statement issued in this regard by the citizens to protect themselves from the deadly virus, the country's airports and ports are being deployed special teams of doctors on the occasion of the Hajj, the specific to detect virus-infected travelers. 
On the other hand, to overcome the virus, the World Health Organisation emergency meeting aybula global health emergency 'declared' no decision will be made and a decision affected countries of emergency so then the citizens will travel bans.

سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے شہریوں کو اس جان لیوا وائرس سے بچانے کے لئے ملک کے تمام ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں پر ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیمیں تعینات کی جارہی ہیں تاکہ حج کے موقع پر اس مخصوص وائرس سے متاثرہ مسافروں کی نشاندہی کی جاسکے۔
دوسری جانب وائرس پر قابو پانے کے لئے عالمی ادارہ صحت کے ہونے والے ہنگامی اجلاس میں ایبولا کو عالمی سطح پر ’’صحت کی ایمرجنسی‘‘ قرار دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جائے گا اور اگر متاثرہ ممالک نے ایمرجنسی سے متعلق  کوئی فیصلہ نہیں کیا تو پھر ان کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کردی جائے گی۔


No comments:

Post a Comment