Menu

Pages

Friday, 8 August 2014

Medical benefits of hug someone گلے ملنے کے طبی فوائد

A study by the University of California, USA, when we hug someone. A hormone is released in the body so that the muscles of our old or older in the study stated that the new muscle muscle with aging in helping to overcome the weakness and bone health improves provides help.
امریکا کی کیلی فورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جب ہم کسی سے گلے ملتے ہیں تو ہمارے جسم میں ایک ہارمون اکسیٹوکن خارج ہوتا ہے جو ہمارے پرانے یا عمر رسیدہ پٹھوں کو بالکل نئے عضلات تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس سے عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں میں آنے والی کمزوری پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے اور ہڈیوں کی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔کی طرح کام کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

No comments:

Post a Comment