شاہ رخ خان کی حالت یہ ہے کہ وہ اسی یقین کی وجہ سے اپنی تمام گاڑیوں کا نمبر 555 ہی لینا چاہتے ہیں۔
حال ہی میں جب کنگ خان کی آئی پی ایل ٹیم’ كولكتہ نائٹ رائڈرز‘ نے ڈوبتے، ابھرتے کسی طرح ٹائٹل جیت لیا تو اس جیت کا سہرا کپتان گوتم گمبھیر کی جرسی کو دیا گیا تھا۔
اس کی وجہ یہ تھی کہ ماہر شماریات نے انھیں مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنی جرسی پر 23 نمبر لکھوا لیں اور جب ٹیم جیتی تو اس جرسی نمبر 23 کی بڑی واہ واہ ہوئی۔
No comments:
Post a Comment