شمالی کیرولائنا میں واقع میریز گورمے نامی ریسٹورنٹ گذشتہ چار سالوں سے رات کے کھانے سے قبل عبادت کرنے والے گاہکوں کو 15 فیصد رعایت دیتا آ رہا ہے۔
ریسٹورنٹ کی مالک میری ہیگ لینڈ کا کہنا ہے ’ اس کو آپ جو سبھی سمجھ لیں ۔۔۔ یہ دنیا کو کچھ دیر کے لیے دور کرنا بھی ہو سکتا ہے۔‘
انھوں نے کہا ’میں نے گاہکوں سے کبھی بھی نہیں پوچھا کہ وہ کس کی عبادت کر رہے ہیں؟ میرے خیال میں ایسا کرنا احمقانہ ہے۔ میں نے صرف یہ جانا ہے کہ یہ ایک شکرانے کا عمل ہے۔‘
No comments:
Post a Comment