4 جولائی کو سعودی سرحد پر پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور ومذہبی رہنمائی نے ملک کی مساجد کے تمام پیش اماموں کو جمعے کے خطبوں کے دوران شدت پسند حملے پر بات کرتے ہوئے اس کی مذمت کرنے کی ہدایت کی تھی تاہم وزارت کے ایک اعلیٰ اہلکار کا کہنا ہے کہ ریاض کی 17 مساجد کے پیش اماموں نے اس ہدایت پر عمل نہ کرتے ہوئے القاعدہ کی جانب سے کئے گئے حملے کی مذمت نہیں کی جس پر تحقیقات کی جارہی ہیں اور اگر ان پر یہ الزام ثابت ہوگیا تو انہیں سزا دی جائے گی۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Sunday, 20 July 2014
Seventeen Saoudi imams face the present investigation
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment