وطن عزیز کےلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن راجا محمد سرور شہید کا آج یوم شہادت ہے۔ 27 جولائی 1948 کو انہوں نے کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں دشمن کی اہم فوجی پوزیشن پر حملہ کیا۔ اس حملے میں مجاہدین کی ایک بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئی لیکن کیپٹن سرور نے پیش قدمی جاری رکھی۔ دشمن کے مورچے کے قریب پہنچ کر انہیں معلوم ہوا کہ دشمن نے اپنے مورچوں کو خاردار تاروں سے محفوظ کرلیا ہے اس کے باوجود کیپٹن سرور مسلسل فائرنگ کرتے رہے۔ اسی دوران ایک گولی کیپٹن سرور کے سینے میں لگی اور انہوں نے وہیں جام شہادت نوش کیا۔حکومت نے انہیں ملک کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Sunday, 27 July 2014

Captain Sarwar Shaheed Day testimony from today کیپٹن سرور شہید کاآج یوم شہادت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment