روسی ہیکرز نے ایک ہزار امریکی اور یورپی کمپنیوں پر کنٹرول حاصل کرلیا تھا Russian hackers gain control over a thousand U.S. and European companies - Pakistan Tourism

Tour Packages

Home Top Ad

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, 9 July 2014

روسی ہیکرز نے ایک ہزار امریکی اور یورپی کمپنیوں پر کنٹرول حاصل کرلیا تھا Russian hackers gain control over a thousand U.S. and European companies

روسی ہیکرز نے اس مقصد کے لیے جدید ترین ’سائبر ہتھیار‘ سے کام لیا جس کی شناخت کے نام سے کی گئی ہے۔ یہ سائبر ہتھیارجو دراصل ایک وائرس ہے ہیکرز کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ کسی بھی لمحے توانائی کی کھپت پر نظر رکھ سکتے ہیں اور ماؤس کی صرف ایک کِلک سے ونڈٹربائن، گیس پائپ لائن اور پاور پلانٹس میں خرابی پیدا کرسکتے ہیں۔
سیمنٹک کا کہنا ہے کہ روسی ہیکرز کے گروپ کا نام ’’ ڈریگن فلائی‘‘ ہے جس کے ارکان نے جاسوسی کے مقصد سے امریکا، فرانس، اٹلی، جرمنی، پولینڈ اور ترکی سمیت 84 ممالک کی انرجی کمپنیوں کے کمپیوٹرائزڈ نظام پر کنٹرول حاصل کرلیا تھا۔
تاہم انھوں نے ان کمپنیوں میں تخریبی کارروائیاں کرنے سے گریزکیا۔ اور اگر وہ اس بات کا ارادہ کرلیتے تو بہ آسانی بڑے پیمانے پر تباہی پھیلاسکتے تھے۔ اور ان علاقوں میں بجلی کی ترسیل کا نظام تباہ ہوسکتا تھا۔ انٹرنیٹ سیکیورٹی کمپنی کے مطابق روسی ہیکرز ڈیڑھ برس تک کام یابی سے ان کمپنیوں کی جاسوسی کرتے رہے تھے۔
Russian hackers for the purpose sophisticated 'cyber weapon' which acted Energetic Bear's name has been identified. This is actually a virus hackers cyber weapons which enables any moment they can keep an eye on energy consumption and Mouse  with just one click, gas pipelines and power plants can cause error. 
Symntk say Russian hackers group called 'Dragon Fly' for the purpose of spying on members of the United States, France, Italy, Germany, Poland and Turkey, 84 countries, including energy companies have the computerized control system was. 
He, however, reacted cautiously to these companies subversive activities. If he decided that was easily mass destruction. And power delivery systems in areas that could destroy. Russian hackers and a half years, according to Internet security company organization had been spying on their companies.

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages