کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار جب کہ
150 سے زائد فیڈر ٹرپ ہونے کے شہر کے بیشر علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی۔ جن علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی ان میں کورنگی، بلوچ کالونی، صدر، نارتھ کراچی، شاہراہ فیصل، ایئرپورٹ اور ڈیفنس کے علاقے شامل ہیں۔ بارش کے بعد شاہراہ فیصل پر پھسلن کے باعث متعدد موٹر سائیکل سوار گر گئے جس کے باعث ٹریفک شدید جام ہو گیا۔
No comments:
Post a Comment