۔ ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈنمارک کے سائنسدانوں نے نئی قسم کی آپٹیکل فائبر ایجاد کی ہے جس پر مشتمل نیٹ ورک( 1GB ) ڈیٹا پر مشتمل فلم کو 0.2 ملی سیکنڈ میں ڈاﺅن لوڈ کرسکتا ہے یعنی پلک جھپکنے سے بھی پہلے۔ اس حیرت انگیز آپٹیکل فائبر میں عام فائبر کے ایک کور کی بجائے سات کور استعمال کئے گئے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی موٹائی عام فائبر جتنی ہی ہے۔ یہ فائبر ڈیٹا کو ناقابل یقین 43 ٹیرا بائٹ (44032GB) فی سیکنڈ کی رفتار سے منتقل کرسکتی ہے۔ جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔ اس پہلے تیز ترین ڈیٹا منتقلی کا ریکارڈ 32 ٹیرا بائٹ فی سیکنڈ تھا جو کہ جرمن سائنسدانوں نے قائم کیا تھا۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Monday, 4 August 2014

Home
IT Center
TV
Internet based on the Optical fiber that can be downloaded movie to 0.2 miliseconds آپٹیکل فائبر پر مشتمل انٹر نیٹ جو فلم کو 0.2 ملی سیکنڈ میں ڈاﺅن لوڈ کرسکتا ہے
Internet based on the Optical fiber that can be downloaded movie to 0.2 miliseconds آپٹیکل فائبر پر مشتمل انٹر نیٹ جو فلم کو 0.2 ملی سیکنڈ میں ڈاﺅن لوڈ کرسکتا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment