اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے یونیسیف کے ترجمان سائمن انگرام کا کہنا ہے کہ امداد کے منتظر شامی بچوں کی تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں یہ تعداد تین گُنا تک پہنچ چکی ہے، جون 2013 میں یہ تعداد 20 لاکھ تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ادارے کو امدادی کاموں کے لیے رواں برس تک درکار 770 ملین امریکی ڈالرز میں سے اب تک محض 37 رقم ہی ملی ہے، اگر مزید امدادی رقم نہ مل سکی تو امدادی کام روکنے پر مجبور ہوں گے جس سے بچوں کے لیے صورتحال انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے۔
واضح رہے کہ مارچ 2011 سے شام میں شروع ہونے والی خانہ جنگی میں اب تک ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد لوگ ہلاک جب کہ ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں اور ہزاروں افراد لاپتہ ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب صرف اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کا کہا ہے کہ صرف شام میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد کو خوراک کی ضرورت ہے جس میں سے تقریبا 50 لاکھ بچے شامل ہیں جب کہ بڑی تعداد میں دوسرے ممالک میں پناہ لئے مہاجرین کو بھی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
The United Nations Children's rights organization UNICEF spokesman Simon says the number of children awaiting Syrian aid compared to last year, the number has reached 20 percent in 2013, June 3 on Lac He said this years required for an organization to aid 770 million US dollars since the same amount is found in only 37 could not get more aid money, will be forced to stop aid work, which can be a very dangerous situation for children. It should be clear that in the civil war, starting in the evening from March 2011 so far more than 60 thousand people were killed, while tens of thousands have been injured and tens of thousands of people have been missing. On the other hand, the only United Nations agency for refugees said that more than a million in Syria, only 20 million need food to almost 50 million children are refugees in other countries for a large number of refugees were also in desperate need of aid.
No comments:
Post a Comment