سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک نے اپنی نئی ایپلیکیشن متعارف کروادی ہے۔ اس ایپ کا نام ہے سیف جس کے ذریعے یوزراپنی پسندیدہ پوسٹ کو سیف کرسکتے ہیں۔ لہٰذا اس مسئلے کے حل کے لئے آگئی ہے سیف ایپ، جو آپ کی انفارمیشن کو سیف کرلے گی جس کو آپ بار بار دیکھ سکتے ہیں۔ فیس بک سافٹ ویئر انجینئر ڈینیئل کا کہنا ہے کہ یہ کوئی الگ ایپ نہیں ہوگی بلکہ ٹاپ پر موجود لیئر پر ایک آپشن کی صورت میں موجود ہو گی۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Wednesday, 30 July 2014

Facebook Introduced the new app فیس بک نے اپنی نئی ایپ متعارف کروادی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment